(وقاص باغی ٹی وی ) .ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ کے حکم پر محکمہ ہائی وے نے چکیاں پھلروان موڑ گجرات روڈخونی پل پر سپیڈ بریکر تعمیر کروادیا واضح رہے کہ اس موڑ پر آئے روز حادثات ہو رہے تھے علاقہ بھر کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر سرگودہا کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے واضح رہے آج صبح اسسٹنٹ کمشنر بھلوال عثمان جلیس صاحب نے وزٹ کیا تھا اور ایک ہی دن میں کام کمپلیٹ کروا دیاخونی موڑ پر سپیڈ بریکر تعمیر کروانے پر عوام کا اعلیٰ حکام بے حد شکر یہ۔

ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ کے حکم پر محکمہ ہائی وے کا احسن اقدام
Shares: