بہاولپور بائی پاس پر خطرناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک کار مکمل تباہ ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گاڑی کا اگلا حصہ تباہ ہونے کے باعث ڈرائیور پھنس گیا جسے 1122 کے اہلکاروں نے گاڑی کاٹ کر بحفاظت نکال لیا

بہاولپور بائی پاس پر خوفناک حادثہ
Shares: