تیز رفتار ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم
رحیم یار خان ( )صادق آباد ذائقہ ریسٹورنٹ کے قریب تیز رفتار ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم جس کے نتیجے میں راجن پور کالاں کی 2 خاتون جاں بحق اور ایک بچی زخمی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی بچی کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا