جعلی پولیس مقابلے میں ایک شحض قتل
قصور
تھانہ الہ آباد کی حدود میں گاؤں بونگی کلیاں کا رہائشی پچاس سالہ بزرگ تاندلیانوالہ کا شحض جعلی پولیس مقابلے کی نذر
تفصیلات کے مطابق پولیس مقابلہ میں جان بحق ہونے والے کو پولیس تھانہ تاندلیانوالہ نے دو روز قبل گھر سے گرفتار کیا تھا اور ڈکیتی کا جھوٹا وقوعہ بنا کر قتل کر دیا
مقتول اقبال کے ورثاء کا پولیس تھانہ تاندالیانوالہ کے خلاف شدید احتجاج، اور وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ