جلال پور پیروالا : بروقت امدادی کاروائی 3 افراد بچا لئے گئے

0
44

جلال پور پیروالا (نمائندہ باغی ٹی وی) دریا میں نہاتے ہوئے چار افراد دریا میں ڈوب گئے تھے جن کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی کی ریسکیو ٹیم کے تیراکوں نے 3 افراد کو دریا سے زندہ نکال لیا جبکہ ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے ریسکیو آپریشن مسلسل کئی گھنٹے تک جاری رہا زندہ بچ جانے والے افراد کو ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے

Leave a reply