جمعیت علماء اسلام ف کے آزادی مارچ کا بلوچستان سے آنے والا قافلہ مظفرگڑھ سے ملتان روانہ ہوگیا ،قافلے میں سینکڑوں گاڑیاں شامل ہیں۔جمعیت علماء اسلام ف کا بلوچستان سے آنے والا قافلہ ڈی جی خان سے مظفرگڑھ پہنچا ۔قافلے کی قیادت ممبر قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین اور سابق ممبر اسمبلی مولانا عبد الواسع کررہے ہیں۔قافلہ ڈیرہ غازی خان سے مظفرگڑھ پہنچا اس میں سنیکڑوں گاڑیاں شامل ہیں قافلہ باراستہ ہیڈ محمد والہ ملتان پہنچے گا اور رات کو ملتان میں قیام کے بعد کل اسلام آباد روانہ ہوگا۔
ج
جمعیت علما اسلام ف کے آزادی مارچ کا بلوچستان سے آنے والا قافلہ باراستہ مظفرگڑھ ملتان روانہ
Shares: