سینئر صحافی ملک محمد اشرف کی رپورٹ کے مطابق محلہ مجاہد آباد منڈی بہاؤالدین میں جنازہ گاہ میں کنسٹرکشن کا کام جاری تھا کہ لینٹر کو اوپر اٹھانے کے دوران لینٹر گرنے سے 2 افراد موقع پر جاں بحق اور 8 سے 10 افراد شدید زخمی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق وہاں پر اس وقت تقریباً 40 افراد موجود تھے.

Shares: