حافظ آباد/ پنڈی بھٹیاں دیور نے چاقو کے وار کرکے بھاوج کوقتل کردیا۔

0
63

حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)پنڈی بھٹیاں کے علاقہ میں دیور نے چاقو کے وار کرکے بھاوج کوقتل کردیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ کرن بی بی زوجہ بلال احمد کا گھر میں کسی بات پر اپنے دیور بابر ولد اللہ دتہ سے جھگڑا ہوا۔ جب دونوں میں توں تکرار بڑھی تو بابر نے چاقو کے پے درپے وار کرکے اپنی بھاوج کا گلہ کاٹ دیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

Leave a reply