سیلاکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی) آل پاکستان بلدیاتی فیڈریشن ، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ( ایپکا) اور نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے اشتراک سے سیالکوٹ قلعہ سے کچہری چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی مظاہرین نے کہا کہ ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے حالیہ بجٹ میں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہیں کیا گیا مہنگائی کے سبب ملازین کے گھروں میں فاقوں تک نوبت آ چکی ہے مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اشیا خورودونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ واپس لیا جائے

حالیہ بجٹ میں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ نہیں کیا گیا سرکاری ملازمین کا احتجاج
Shares:






