قصور
پتوکی میں وفاقی حکومت کے اعلان کے باجود نادرہ افس نا کھل سکا شہری سخت پریشان

تفصیلات کے مطابق دور دراز کے علاقوں سے آئے لوگ مایوس ہوکر گھروں کو واپس جا رہے ہیں نادرہ آفس پتوکی تاحال بند ہے جس سے لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے نادرہ سینٹرز
کو 27 اپریل کو کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا
نادرہ دفتر آئے لوگوں نے چیئرمین نادرہ ،وزیر اعظم عمران سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے جس سے شہریوں کو مذید پریشانی ہو رہی ہے

Shares: