دنیاپور : بچوں کا کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

0
79

دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی علاقہ گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول چک نمبر 267 ڈبلیو بی میں جشن آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب منعقد ہوئی،ننھے منے طلباء و طالبات نے جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمے پیش کئے اور مختلف اقسام کے ٹیبلو بھی پیش کئے،طلباء و طالبات نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نعرے لگائے اور کشمیری بھائیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی پرزور مذمت بھی کی-

Leave a reply