دنیاپور : تاش پر جوا کھلینے پر پولیس کی کارروائی

0
105

دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی)ایس ایچ او تھانہ جلہ آرائیں کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جلہ شہر میں تاش پر جوا کھیلنے والے 03 جواری گرفتار داؤ پر لگی کل 8000 روپے کی رقم برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ہے اس مقصد کے لئے کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ایس ایچ او فیضان قیوم

Leave a reply