دنیاپور : عوامی مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری

0
49

دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی علاقے اڈا ذخیرہ 231 ڈبلیو 3 میں کھلی کچہری کل ہو گی

تفصیلات کے مطابق دنیاپور اڈا ذخیرہ عوامی مسائل سننے کے لئے ڈپٹی کمشنر رائو امتیاز احمد، ڈی پی او ملک جمیل ظفر اور دیگر محکموں کے افسروں کے ہمرا ہ کل 23 اگست بروز جمعہ 3 بجے رورل ہیلتھ سنٹر 231 ڈبلیو بی میں کھلی کچہری لگائیں گے۔اور مسائل کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے جائیں گے۔

Leave a reply