دنیاپور : قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رقبہ واگزار
دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) وزیر اعظم پاکستان کی ھدایت کے مطابق چک 12 ایم دنیاپور میں قبضہ مافیا کے خلاف تحصیدار محکمہ مال دیگر انتظامیہ اور پولیس کا مشترکہ آپریشن ۔
قبضہ مافیا سے 2 کروڑ مالیت کی 96 کنال کمرشل اور زرعی اراضی واگزار کرا لی گئی ہے
بااثر افراد کئ سالوں سے سرکاری اراضی پر قابض تھے ۔اسسٹنٹ کمشنر زوہیب احمد, ایس ایچ او صدر دنیا پور صابرقریشی اور محکمہ مال کے افسران بھی آپریشن میں شریک ہے