فیصل آباد(محمد اویس) آرٹس کونسل اور پرنسپلز فورم کے اشتراک سے ربیع الاول کی تقریبات کے سلسلے میں سیرت النبیؐ پر بچوں کی تقاریر،نعت خوانی کا پروگرام منگل 26نومبر کو نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم میں ہوگا۔ڈائریکٹر آرٹس کونسل صوفیہ بیدار کے مطابق تقریب دو حصوں پر مشتمل ہوگی جس میں یوم اقبالؒ کے حوالے سے کلام اقبال کی ترنم سے ادائیگی،ٹیبلوز اور خاکے بھی پیش کئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ سیرت النبیؐ تقریری ونعت خوانی کے پروگرام میں تعلیمی اداروں کے طالب علم شریک ہونگے
ر
- Home
- پاکستان
- فیصل آباد
- ربیع الاول اور یوم اقبال کے حوالہ سے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں تقریب