ربیع الاول کی آمد،جشن عید میلادالنبی کی تیاریاں جاری

0
43

ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ باغی ٹی وی ) ربیع الاول کی امد کے ساتھ ہی ٹھٹھہ صادق آباد و گردو نواح میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔تفیصلات کے مطابق ٹھٹھہ صادق آباد کی مرکزی میلاد کمیٹی کی جانب سے مرکزی پروگرام کے لئے تیاریاں جاری ہیں جبکہ ٹھٹھہ صادق آباد کے مین بازار اور مین روڈ کو عید میلاد النبی کے سبز جھنڈوں سے بھی سجایا جارہا ہے جبکہ مین بازار کا گیٹ بھی نصب کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply