مظفرگڑھ میں تیزرفتاری کے باعث زائرین کی بس الٹ گئی۔حادثے میں بس میں سوار 12 زائرین زخمی ہوگئے.مظفرگڑھ میں ڈیرہ غازیخان روڈ پر تھرمل بائی پاس کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی.ریسکیو ذرائع کیمطابق حادثے میں 12 زائرین زخمی ہوئےجنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا گیا.ڈاکٹرز کے مطابق زخمی ہونے والے 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے.ریسکیو کیمطابق حادثہ تیزرفتاری سے اوورٹیکنگ کرنے کے باعث پیش آیا.زائرین ڈیرہ غازیخان میں دربار سخی سرور پر حاضری کے بعد سیالکوٹ واپس جارہے تھے.

- Home
- جرائم و حادثات
- زیارت کے لئےدربارسخی سرور جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ،12زائرین زخمی