قصور لیسکو پتوکی سب ڈویژن حبیب آباد کی نا اہلی
تفصیلات کے مطابق حبیب آباد ٹبی چک 20 میں سرعام کنڈے لگا کر لوگ بجلی چوری کر رہے ہیں جس کی کئی بار اطلاع لیسکو سب ڈویژن حبیب آباد کیو دی گئی مگر پھر بھی کوئی کاروائی نہیں
وزیراعظم کے بجلی چوری کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے
واپڈا ملازمین کی ملی بھگت سے بجلی چوری معمول بن گیا
عوام کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل
جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ باغی ٹی وی 2025