(سرگودھا ) گِل والا کی رھائشی لڑکی جو رحمان پلازہ کاسمیٹک کی دکان پر کام کرتی تھی
(سرگودھا )
گِل والا کی رھائشی لڑکی جو رحمان پلازہ کاسمیٹک کی دکان پر کام کرتی تھی
کل رات چند نامعلوم افراد نے ریپ کر کے اس لڑکی کا قتل کر کے صادق ھاسپیٹل کے باہر اس لڑکی کی لاش پھینک کر فرار ھوگے
ظلم کی انتہا ہے