شجاع آباد(نمائندہ باغی ٹی وی ) پورے ملک کی طرح حکومتی اعلان کے بعد شجاع آبادمیں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے کورونا وائرس میں شدت آنے کے بعد عارضی طور پر بند پرائمری اور مڈل سکول کھل گئے : تحصیل بھر میں سرکاری اور نجی سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔
پہلے دن سے ہی تعلیمی اداروں میں کورونا احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد جاری بچے ماسک پہن کر سکول پہنچے گیٹ پر ٹیمپریچر چیک اور ہینڈ سینیٹائز کروائے گئے تمام سکولوں کی کنٹینز بند، بچوں کو کھانے پینے کی اشیاء گھروں سے لانے کی ہدایات
ش
شجاع آباد حکومتی اعلان کے بعد شجاع آباد میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے
Shares: