رحیم یارخان( ) آر ٹی سیکرٹری ریاست علی گڈز ٹرانسپورٹ مالکان سے اپنے دفتر میں میٹنگ کرتے ہوئے،ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر آر ٹی سیکرٹری ریاست علی نے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کےلیے اپنے دفتر میں ہنگامی میٹنگ کی،اور تمام گڈز ٹرانسپورٹ مالکان کو کرایہ میں 25/30فیصد کمی کرنے کی ہدایت کی جس پر انہوں نے ضلع انتظامیہ کا ساتھ ہر ممکن طریقہ سے نبھانے کا وعدہ کیا،،،
ض
- Home
- پاکستان
- رحیم یارخان
- ضلع میں 25 سے 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان