عارفوالا۔ سیر کے لیئے جانے والا 18 سالہ فیم دریا ستلج میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

عارف والا
14 اگست کے موقع پر
دریا ستلج پر

سیر کے لیئے جانے والا 18 سالہ فیم دریا ستلج میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

چوک مرلے چک صابو کے
فیم ولد وحید کا اٹھارہ سالہ بیٹا دریا ستلج پیر سکندر جھلارکے مقام پر

دوستوں کے ساتھ دریا میں نہا رہا تھا جو کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب گیا

پانی میں ڈوبنے والے فہیم کی لاش کی تلاش میں ریسکیو 1122 بہاولنگر

کے اہکار ہمیشہ کی طرح نا اہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوٹو سیشن میں مصروف

Comments are closed.