عارفوالا/مقامی ایم پی اے چوہدری نعیم ابراھیم میں کورونا وائرس کی تصدیق
عارفوالا/چوہدری نعیم ابراھیم اور انکے قریبی ساتھی نے اپنے ٹیسٹ کروائے جو پازیٹو آگئے، ذرائع
عارفوالا/ایم پی اے چوہدری نعیم ابراھیم نے خود کو لاہور میں واقع گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا، ذرائع
عارفوالا/ایم پی اے کے عزیز رشتہ داروں، قریبی ساتھیوں اور ملازمین نے بھی اپنے کورونا ٹیسٹ بھجوا دئیے