شوشل میڈیا پر اسلہ کے ساتھ پکچر وغیرہ بنانا مہنگا پڑ گیا
ایس ایچ او قبولہ شاہد بھٹہ
نثار احمد اے ایس آئی کی کاروائی
مخبر کی اطلاع پر قبولہ
چک نمبر 21 کے بی کا رہائشی حافظ محمد عامر عدنان ولد میاں بشیر احمدانور قوم کھوکھر کو اسلہ کے ساتھ شو شل میڈیا پر پکچر اپلوڈ کر رہا
جس کو ایس ایچ او قبولہ شاہد بھٹہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گھیرا ڈال کر گرفتار کرلیا
جس کے قبضے سے ناجائز اسلحہ بارہ بور بندوق برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا.