عارفوالا شہر کے لئے وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے چار کنوینیئر مقرر
عارفوالا . شہر کے لئے وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے چار کنوینیئر مقرر
ٹائیگر فورس کا پہلا تعارفی اجلاس بلدیہ آفس میں اسسٹنٹ کمشنر رانا آفتاب احمد خاں کی زیر صدارت منعقد ہوا
اجلاس میں شہر کی کورونا ٹائیگر فورس کے چاروں کنوینیئر چوہدری ظہیر اسلم گجر، میاں محمد اکرم وٹو، ملک عبدالستار اور محمد اویس سمیت پولیس، انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے شعبہ سے وابستہ ممبران نے شرکت کی
اس موقع پر ڈی ایس پی محمد فیاض، چیف آفیسر بلدیہ نوید سیلانی، تحصیلدار غضنفر نوید اور نائب تحصیلداران سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے ۔