ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے

پڑھی لکھی اسسٹنٹ کمشنر عارف والا کا صحافیوں سے ناروا سلوک نامنظور نامنظور

عارف والا / اسسٹنٹ کمشنر عارف والا علیزہ ریحان کا اپنے ٹھنڈے سرکاری دفتر میں بیٹھ کر صحافیوں سے غیر اخلاقی رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے صحافی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

عارف والا / اسسٹنٹ کمشنر عارف والا کا اپنے سرکاری دفتر میں صرف مخصوص افراد کے لیے داخلے کی اجازت شہر دار سرکاری دفتر میں ہرگز مت جائیں ورنہ آرام میں خلل پڑتا ہے

عارف والا / صحافی بھائیوں کے ساتھ ناروا سلوک کے سلسہ میں جلد احتجاجی مظاہرے کی کال دی جائے گی سب دوست تیار رہیں

Shares: