عارفوالا.ٹریفک کے دو مختلف حادثات

عارفوالا(حافظ خالد امین)
ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں ایک نامعلوم شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی، پولیس ذرائع

عارفوالا/بورے والا روڈ پر ٹریفک حادثہ میں جاں بحق شخص کے تاحال شناخت نہ ہو سکی ہے، پولیس ذرائع

عارفوالا/قبولہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار محمد رفیق ولد شریف سکنہ چک 75 ای بی شدید زخمی ہو گیا، پولیس ذرائع

عارفوالا/زخمی شخص کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سے طبی امداد کے بعد ساہیوال منتقل کر دیا گیا، جسکی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

Leave a reply