عارف والا (حافظ خالدامین)
کرونا وائرس کے سسپیکٹڈ مریض کی آبائی گاؤں میں تدفین انتظامیہ کی طرف سے سیکورٹی کے سخت انتظامات

عارف والا / چک شفیع کے قریب موضع بھگی بیری کا رہائشی 50 سالہ یسین ولد شریف کرونا وائرس کے شعبہ میں ساہیوال ہسپتال میں داخل تھا

عارف والا / جہاں پر اس کی وفات کے بعد اس کی ڈیڈ باڈی پولیس کی سخت سیکورٹی میں اس کے آبائی گاؤں پہنائی گئی

عارف والا / انتظامیہ کی جانب سے متوفی شخص کے کرونا ٹیسٹ کے سیمپل بھجوائے جا چکے ہیں جس کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے

عارف والا / جہاں پر انتظامیہ کی جانب سے اس کی تدفین کر دی گئی اس موقع پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے

Shares: