عارف والا.حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق تمام دوکانیں شام 5 بجے بند کروائی گی
عارفوالا : (حافظ خالد امین)
حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر اسسٹنٹ کمشنر رانا آفتاب احمد خان کے حکم پر اپنی ٹیم کے ہمراہ بازاروں کا دورہ کیا . چیف آفیسر نوید سیلانی . عارفوالا : شہر کے مختلف بازاروں کے دورہ کے دوران حکومت پاکستان کے احکامات کے مطابق تمام دوکانیں شام 5 بجے بند کروائی گی .اور خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی میں جرمانے عائد کیے گئے .
عارفوالا : میونسپل کمیٹی کا عملہ جن میں اینکروچمنٹ سکواڈ انسپکٹر عابد حسین نیر ، آفس سپرنٹنڈنٹ شیخ عمران مظہر اور باقی کا تمام عملہ شامل ہیں . انھوں نے کہا کہ صرف اور صرف سرکاری اوقات میں جن دوکانوں کو اجازت ہے وہ صبح 9 سے شام 5 بجے کے دوران ہی اپنی شاپ کھول سکتے ہیں اور بتاے گے ایس. او. پیز. کے مطابق عمل درآمد بھی ضروری ہو گا . کسی بھی صورت میں قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہی دی جائے گی . چیف آفیسر نوید سیلانی .