عارف والا / قبولہ معمولی تلخ کلامی پر ٹیلر ماسٹر اور شاگردوں نے 16 سالہ نوجوان کے گلے پر تیز دھار قینچی چلا کر گلا کاٹ ڈالا حالت تشویشناک،،زرائع

0
76

عارف والا / قبولہ معمولی تلخ کلامی پر ٹیلر ماسٹر اور شاگردوں نے 16 سالہ نوجوان کے گلے پر تیز دھار قینچی چلا کر گلا کاٹ ڈالا حالت تشویشناک،،زرائع

عارف والا / قبولہ وارڈ نمبر 3 تھانہ بازار کا رہائشی 16 سالہ نوجوان مجدد خالد ولد محمد خالد اپنے دوست درزی سے اپنا میموری کارڈ واپس لینے گیا تو وہاں پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر ٹیلر ماسٹر اور اس کے شاگردوں نے پکڑ کر نوجوان کے گلے پر تیز دھار قینچی چلا دی جس سے اس کا گلا کٹ گیا

عارف والا / قبولہ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال ممتقل کیا گیا جہاں پر اسے طبی امداد دینے کے بعد ساہیوال ریفر کیا جا رہا ہے ،،زرائع

عارف والا / قبولہ پولیس مصروف تفتیش

Leave a reply