عارف والا-(حافظ خالدامین) منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری

ایس ایچ او سٹی میاں جہانزیب وٹو کی شہر بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری۔ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران ولد دلاور قوم کھوکھر سکنہ 81 ای بی کو گرفتار کر قبضہ سے تقریبا 1350 گرام چرس اور ملزم عرفان ولد یعقوب قوم چوہان سکنہ محلہ مظفر آباد کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1240 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے
منشیات فروشوں کے خلاف آئندہ بھی کاروائیاں جاری رہیں گی…
. منشیات کے خاتمے کے عزم کے ساتھ کاروایئاں جاری رہے گی.پولیس

Shares: