عارف والا میں قتل .ورثاء کا احتجاج

عارفوالہ(حافظ خالدامین) تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 56 ای بی میں ملزم نے فائر مار کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا، پولیس ذرائع 

عارفوالہ/ قتل کے واقعہ کے خلاف ورثاء کا لاری اڈہ چوک میں احتجاج  

عارفوالہ/ 40 سالہ لیاقت ولد محمد سعودی عرب میں بطور ڈرائیور کام کرتا تھا جو دو ماہ قبل ہی پاکستان واپس آیا تھا، مقتول اور ملزم عمران آپس میں رشتہ دار اور سمور برادری سے تعلق رکھتے ہیں، پولیس ذرائع                         

عارفوالہ/ مقتول کے ورثاء کے مطابق ملزم کے بارے پولیس کو آگاہ کیا گیا تھا لیکن پولیس نے کوئی نوٹس نہ لیا                                            
عارفوالہ/ ملزم عمران کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائیگا، تاہم FIR کا مدعی بنانے کے معاملہ پر پولیس کو اعتراض ہے، مدعی مقتول کا قریبی عزیز کو بنایا جائے گا، SHO تھانہ صدر رائے خضر حیات 

Leave a reply