عارف والا نواحی گاؤں 131 ای بی میں دو گروپوں میں فائرنگ
عارف والا نواحی گاؤں 131 ای بی میں دو گروپوں میں فائرنگ گلی سے گزرتے ہوئے بچے کو گولی لگ گئی ہسپتال منتقل ،،زرائع
عارف والا / تھانہ احمد یار روڈ پر گاؤں 131 ای بی میں دو گروپوں میں فائرنگ سے گلی سے گزرتے ہوئے 13 سالہ کاشف ولد عاشق کے پاؤں میں گولی لگ گئی ،،زرائع
عارف والا / بچے کو ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی جا رہی ہے ،،زرائع
عارف والا / پولیس مصروف تفتیش