عارف والا.نوجوان نے زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں
عارفوالا/انصاری چوک میں نوجوان نے زندگی سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں، ہسپتال ذرائع
عارفوالا/سلیم ولد گوہر علی کا گھر میں جھگڑا ہوا جس پر اس نے زہریلی گولیاں کھالیں حالت بگڑنے پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لایا گیا
عارفوالا/طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت کے پیش نظر ساہیوال ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔