عارف والا / ساہیوال روڈ چک نمبر 149 ای بی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ ،،،زرائع
عارف والا / پولیس نے فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دو میں سے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا دوسرا فرار ،،زرائع
عارف والا / پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ،،زرائع