کمالیہ. شہر میں صفائی کی صورت حال کو بہتر بنایا جائےاور ڈیوٹی سے غیر حاضر پائے جانے والے ملازمین کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی. ان خیالات کا اظہار چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عمیر دلدار نے عملہ صفائی سے خطاب کے دوران کیا. اس موقع پر سینٹری انسپکٹر رب نواز خان و سینٹری سپروائزر و دیگر بھی موجود تھے. انہوں نے مزید کہا کہ میں شہر کا خود وزٹ کرونگا اور شہریوں کی شکایات پر بروقت کاروائی کی جائے. غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہ ہوگی۔
غ
- Home
- ٹوبہ ٹیک سنگھ
- غیر حاضر پائے جانے والے ملازمین کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔