مزید دیکھیں

مقبول

ٹھٹھہ: محکمہ اوقاف میں درگاہوں کے ٹینڈرز میں مبینہ کرپشن

ٹھٹھہ(ڈسٹرکٹ رپورٹربلاول سموں) محکمہ اوقاف سندھ میں درگاہوں کی...

وزیراعظم پاکستانی قوم کو بڑی خوش خبری سنائیں گے، چیئرمین یوتھ پروگرام

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور پرائم منسٹری...

سونا مزید مہنگا ہوگیا، تین روز میں فی تولہ 7200 روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار...

سیف علی خان، کرینہ کپور کی عید کی دن کی تصویر سامنے آ گئی

بھارتی اداکارسیف علی خان اور کرینہ کپور نے...

قتل کے مقدمہ میں نامعلوم افراد پولیس کی کمائی کا ذریعہ

قصور
قصور تھانہ بی ڈویژن کے حدود میں مقدمہ قتل نمبر 615 /21 میں نامعلوم ملزمان پولیس کی کمائی کا ذریعہ بن گئے گزشتہ روز تھانہ بی ڈویژن پولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبال نے محلہ جماعت پورا میں مقدمے میں نامعلوم ملزم حفیظ کے رشتے داروں کے گھر دروازے توڑتے ہوئے چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے احفیظ کے رشتے داروں زبیر اور نعیم نامی نوجوان کو حراست میں لے لیا اور ان کے گھر کی تلاشی کے دوران قیمتی سامان موٹر سائیکل اور ایک عدد موبائل فون بھی ساتھ لے گئے غیر قانونی حراست میں لئے گئے دونوں افراد کو اہل خانہ کے سامنے شدید تشدد کیا
بعد ازاں اہل محلہ کی مداخلت کے بعد اپنے ساتھ پولیس سٹیشن لے گئے جہاں پر تاحال غیر قانونی حراست میں ہیں رابطہ کرنے پر سب انسپکٹر اقبال احمد نے بتایا کہ جب تک نامعلوم ملزم حفیظ کو پیش نہیں کیا جاتا اس وقت تک ان کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا زبیر اور نعیم کے اہل خانہ وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پولیس ڈی اور پی او قصور سے مطالبہ کیا ہے کہ افراد کو فوری طور پر چھوڑا جائے اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کیا جائے

غنی محمود قصوری
غنی محمود قصوری
غنی محمود قصوری 2019 سے باغی ٹی وی سے وابستہ ہیں اور قصور میں باغی ٹی وی کے بیورو چیف تعینات ہیں،عرصہ دراز سے کالم نگار ہیں