لودھراں جہانگیر ترین کا اچانک دورہ لودھراں انتظامیہ کی دوڑیں
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے فیملی ہسپتال میں جاری کام چیک کیا جلد ازجلد فیملی ہسپتال کا کام مکمل کریں جہانگیر ترین کی انتظامیہ کو ہدایت کی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال دورہ سے بے خبر تھے جہانگیر ترین کی آمد سے کارکن اور رہنما بھی لاعلم تھے