لودھراں : خوفناک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) پیر والا کھوہ بستی ملوک ٹول پلازہ کے قریب سیور ویل کی صفائی کرتے ھوئے 5 افراد جاں بحق 2 زخمی۔ ریسکیو 1122
تفصیلات کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے آپریشن کرکے متاثرین کو باہر نکالا۔ ریسکیو ٹیم 5 ڈیڈ باڈیز اوردونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حادثہ کنویں میں زہریلی گیس کی وجہ سے پیش آیا .