لودھراں عید کے موقع پر غریبوں کیلئے خوشخبری
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) پنجاب بھر میں وارڈز کے حساب سے چیئرمین عشر و زکوۃ کمیٹی بنا کر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں
چئیرمینز سے ان کے وارڈز کے مستحق اور حقداروں کی فہرستیں لے لی گئی ہیں پنجاب بیت المال کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 13000 ہزار روپے فی کس کے حساب سے عید سے پہلے پہلے تمام منتخب مستحقین میں بذریعہ ایزی پیسہ رقم دے دی جائے گی