لودھراں : مبینہ زیادتی کا شکار بچے کیلئے انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے مس کائنات رضا
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) مس کائنات رضا فوکل پرسن برائے ڈسٹرکٹ لودھراں و بہاولپور ٹو چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو حکومت پنجاب نے چھمب موڑ میں 5 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا
شہزاد کی فیملی کو مکمل انصاف فراہم کرواؤں گی شہزاد کی فیملی کو مکمل قانونی سپورٹ بھی فراہم کی جائے گی اس کیس کے حوالے سے ڈی پی او لودھراں سید کرار حسین سے مکمل رابطے میں ہوں
پولیس شہزاد کے قتل کی جدید بنیادوں پر تحقیقات کررہی ہے واقعہ پر دلی رنج ہے، متاثرہ فیملی کے دکھ میں برابر کی شریک ہو