لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) دنیاپور اور کے گرد و نواح میں ہلکی ژالہ باری اور بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے مزید بارشیں متوقع ہیں عصر کے بعد دنیاپور میں بارش اور ساتھ میں ژالہ باری ہوئی ہے جس سے سخت گرمی کا ماحول تبدیل ہو کر خوشگوار ہو گیا ہے ساتھ میں ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنا شروع ہو گئی ہیں
لودھراں موسم خوشگوار ہو گیا

Latest from موسم

چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی آندھی ، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے

بالائی علاقوں سمیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی اور تیز بارش
اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی اور تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی، ژالہ باری