لودھراں : چھے روز گزرنے کے باوجود ناکامی کا سامنا
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) کے نواحی بستی روانی کی چار سالہ مناہل کی 6 روز قبل گمشدگی کا معاملہ،مقامی پولیس نے قریبی علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے گھر کے قریب سے گزرنے والی نہر میں روزانہ کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن کئے،لیکن 6 روز گزرنے کے بعد بھی چار سالہ مناہل کو تلاش کرنے میں ناکامی ہوئی،ورثاء کا حکام اعلیٰ سے نہر بند کر کے ننھی مناہل کو تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے