لودھراں : ڈبل سواری کی پابندی سے کون افراد مستثنی ہو گئے ؟

0
41

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) 9 اور 10 محرم الحرام کو پنجاب بھر کی طرح ضلع ہذا میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

تفصیلات کے مطابق ڈبل سواری پابندی سے 12 سال کم عمر بچے،خواتین اور بزرگ افراد مستثنی ہوں گے۔ڈبل سواری پر پابندی کا مقصدامن وامان کی صورتحال کویقینی بنانا ہے۔

ڈبل سواری پرپابندی کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کےخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان پولیس لودھراں

Leave a reply