لودھراں : ڈی پی او کی مقتول بچے کے گھر آمد انصاف کی یقین دہانی

لودھراں ( نمائندہ باغی ٹی وی) آدم واہن علاقہ تھانہ صدر میں 5 سالہ بچہ سے مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کا معاملہ ڈی پی او سید کرار حسین مقتول بچہ کے گھر پہچ گئے ڈی پی او سید کرار حسین نے مقتول بچے کے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا

سوگوار خاندان سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ درندہ صفت ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے گا لواحقین کو انصاف کی فراہمی تک ضلعی پولیس آرام سے نہیں بیٹھی گی اور جلد ملزمان کو گرفتار کرکے کڑی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی پی او سید کرار حسین

Comments are closed.