کہروڑپکا (نمائندہ باغی ٹی وی) مارکیٹ کمیٹی کہروڑپکا کے زیر اہتمام ٹھیکہ ریٹ لسٹ سال 2019–20مبلغ بارہ لاکھ اور پارکنگ اسٹینڈ کا ٹھیکہ بیس لاکھ نوے ہزار روپے میں ہوا.ٹھیکہ بذریعہ بولی دیا گیا ۔ جس میں مارکیٹ کمیٹی کی ہیڈ منزہ سحرش اور اسسٹنٹ کمشنر نے شرکت کی ۔ ریٹ لسٹ کے ٹھیکے کے اس اجلاس میں سابقہ اور نئے کئی افراد نے شرکت کی اجلاس میں شرکت کرنے والے افراد کا موقف تھا کہ اس دفعہ ٹھیکے بہت مہنگا دیا گیا ہے

لودھراں : کہروڑپکا ریٹ لسٹ کا ٹھیکہ دے دیا گیا
Shares: