لودہراں : پولیس افسر پر مقدمہ درج اور گرفتاری

0
42

لودہراں (نمائندہ باغی ٹی وی) تحصیل دنیاپور کے تھانے جلہ آرائیں کے علاقے میں ڈی پی او ملک جمیل ظفر کا ویڈیو وائرل ہونے پر نوٹس

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لودہراں فوراً تھانہ جلہ آرائیں پہنچ گئے.
ویڈیو تین ماہ پرانی ہے.
ویڈیو چوکی تھانہ جلہ آرائیں کے مختیار ASI کی ہے.
ویڈیو میں مختیار اے ایس آئی نوجوان پر تشدد کر رہا ہے.
مختیار اے ایس آئی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا جا چکا ہے. ترجمان پولیس
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی . ڈی پی او لودہراں ملک جمیل ظفر

Leave a reply