لیہ (نمائندہ باغی ٹی وی ) ایس ایچ او سٹی انسپکٹر ملک اشرف پر تبلیغی جماعت کے رکن کا چھری سے حملہ ۔۔
تفصیلات کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان کو رکھا گیا۔ مسمی عبدالرحمان وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ sho سٹی کے روکنے پر عبدالرحمان نے چھری سے وار کرکے انسپکٹر ملک اشرف کو زخمی کردیا، جسے DHQ لیہ میں طبی امداد دی جارہی ہے

لیہ – ایس ایچ او سٹی انسپکٹر ملک اشرف پر تبلیغی جماعت کے رکن کا چھری سے حملہ
Shares: