لیہ – ایم ایم روڑ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا

0
58

لیہ – ایم ایم روڑ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا ،خاتون موقع پرایک خاتون جاں بحق ،خاتون سمیت ایک شخص شدید زخمی ، تفصیل کے مطابق ایم ایم روڑ پر نمل لاوہ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ، جس میں ٹرالر نے موٹر سائےکل سواروں کو روند ڈالا جس سے ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی ،جب کہ ایک خاتون سمیت ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ،ٹرالر ڈرائےورموقع سے فرا ر ہو گیا ، پٹرولنگ پولیس قاضی آبادکے انچارج امیر علی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ڈرائےور کو گرفتار کر کے تھانہ چوبارہ پولیس کے حوالے کر دیا ،

Leave a reply