لیہ – لاکھوں روپے مالیت کے جانور ہلاک

0
64

لیہ – نواحی گاؤں چک نمبر 341ٹی ڈی اے کے زمیندار مظہر کی لاکھوں روپے مالیت کی 6گائے ہلاک ہو گئی ہیں، ابتدائی معلومات کے مطابق ان جانوروں کی اموات زہریلی چارہ کھانے سے ہوئی ہیں، واقع کی اطلاع پر محکمہ لایئو سٹاک حرکت میں آ گیا ، تحقیقات شروع کر دیں.

Leave a reply